
Roshan Alfaaz Mere
3,73 €
dans 1 boutique
À voir aussi
Code-barres: 1230006544386
Toutes les offres
- bol.comROSHAN ALFAAZ MEREVoir la boutique3,73 €En stock
Nous pouvons percevoir une commission si vous achetez via ce lien. Le prix que vous payez ne change pas.
À propos de ce produit
لوگ سمجھتے ہیں کہ شاعری ایک سیدھی بات کو بہت مشکل بنانے کا نام ہے مگر میں سمجھتی ہوں شاعری دراصل جزبات کے اس سمندر کا نام ہے جو اوپر سے بہت خاموش ہوتا ہے مگر گہرائی میں اٹھنے والے طوفانوں کی خبر سب کو نہیں ہوتی، میں اپنی زندگی کے قصے یا اپنی تعریفوں کے قلابے نہیں ملاؤں گی مگر اتنا ضرور کہنا چاہتی ہوں کہ یہ ساری نظمیں اور غزلیں جو میں نے لکھیں ہیں میرے آس پاس کسی نہ کسی کی زندگی کی حقیقت پر مبنی ہے میں سمجھتی ہوں ایک کلام کو ایسا ہونا چاہیے کہ پڑھنے والے کہ دل میں اتر جائے،
Description fournie par bol.com.